کندۂ نابکار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لکڑی کا بے کار ٹکڑا، (کنایۃً) بے مصرف، بے کار جو کسی کام کا نہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - لکڑی کا بے کار ٹکڑا، (کنایۃً) بے مصرف، بے کار جو کسی کام کا نہ ہو۔